Posts

Who is Jesus?

Image
  مسیح میں آپکی سلامتی ہو! عزیزو آج بھی دنیا میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو گناہ گرفتہ ہیں۔جن کو اس خوشخبری کا علم نہیں جو مسیح یسوع ان کو دینے کے لیے ان کے دل کے دروازے پر کھٹکھٹا رہا ہے!🙂 👇👇👇👇👇 اگر یہ پوسٹ ان تک پہنچ گئ ہے تو سمجھیں کہ آپ نے ان کو مسیح یسوع سے متعارف کروانے میں اپنا کردار ادا کیا👍 عزیزو یسوع وہ ہے جو راہ،حق اور زندگی ہے۔ہو ایک کنواری مریم سے پیدا ہوا۔یسوع ہم سب کا دوست ہے۔جو کسی کی ہلاکت نہیں چاہتا۔یسوع مسیح ناصری کا پیدا ہونا بھی عجیب، اور اس نے دنیا میں رہ کر بے مثال زندگی گزاری اور خدمت کرنے کا، بے لوس محبت کا،معاف کرنے کا،برداشت کرنے کا اور دشمنوں کے لیے دعا کرنے کا،اپنا مال دوسروں پہ خرچ کرنے کا، ابلیس کا مقابلہ کرنے کا،سچ بولنے کا،بچوں سے پیار کرنے کا،کا درس دیا۔اور ہمیشہ کی زندگی کا، اور زندگی ،ہمیشہ ساتھ رہنے کا،تسلی دینے کا، آرام دینے کا،اور دربارہ ہمیں اپنے ساتھ لے جانے کا وعدہ کا۔وہ جو کہتا ہے سچ ہوتا ہے۔جس کے کہنے سے مردے زندہ ہوتے ہیں،جسکے کہنے سے اندھے دیکھتے ہیں،لنگڑے چلتے اور کوڑھی شفا پاتے ہیں،جسکو چھو لینے سے شفا مل جاتی ہے،جس نے پانی کو 🍷 بنا د

CNS 24/7 Christian News Service ✝️

Image
  ‏Hello Everyone! plz support and pray for our team and channel named as "Christian news service CNS 24/7". کہیں بھی دیکھیں ظلم ہوتا ہوا تو آپ بغیر کسی خوف کے  اپنے میسج کےزریعے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں.ہم اور آپ مل کے بنیں گے مظلوم کی آواز,ظلم اور ظالم کے خلاف! Links are here, ☺️👇👇👇 CNS:😊 👉Facebook page link:  facebook.com/CNS-247-Christ… 👉instagram link: instagram.com/cns24.7?utm_me… 👉Youtube link: youtube.com/channel/UCai-m… 👉Twitter link: twitter.com/SameerJ0695343… 👉E-mail Account:  cnsnews24.7@gmail.com 👉Contact Number: 03237788681 👉Whatsapp Number: +92 3049164529

Loyalty of a Dog🐕

Image
ایک عورت کے پاس ایک وفادار اور فرمانبردار کتا تھا  اور وہ اتنا وفادار تھا کہ وہ عورت اکثر شاپنگ کرنےاپنے بچے کو گھر سلا کر کتے کے حوالے کر جاتی تھی اور کتا اس عورت کی غیر موجودگی میں بچے کا خیال  رکھتا تھا.. ایک دن وہ عورت حسب معمول  بچے کو گھر سلا کر شاپنگ کرنے گی واپس گھر آی تو بچہ اور کتا موجود نہ پایا اسی اثنا میں کتا ایک چارپائی کے نیچے سے خوفناک حالت میں برآمد ہوا منھ اور  جسم خون سے بھرا ہوا تھا جیسے ابھی کوئی تازہ کسی جاندار کو کھایا ہو وہ عورت سمجھی کہ کتا میرے بچے کو کھا گیا ہے اس نےغصے سے  ڈنڈا اٹھایا اور کتے کو مار ڈالا  اب اس نے اپنے بچے کے کچھ بچے کھچے اجزاء ڈھونڈنے کی کوشش کی تو دیکھا چارپائی کے نیچے فرش خون سے بھرا ہوا تھا اور پمپر کے ٹکڑے نظر آئے اور ساتھ ہی ایک بڑا سانپ خون میں لت پت مرا ہوا تھا اور اس سےکچھ فاصلے پر اس کا بچہ محفوظ پڑا کھیل رہا تھا سانپ اور کتے کی بڑی سخت لڑائی ہوئی تھی بچے کو سانپ سے بچانے کیلئے کتے نے سانپ کو مار ڈالا تھا ... اب اس عورت کے سمجھنے کی دیر تھی مگر وہ عورت بے صبری جلد بازی غلط فہمی اور غصے میں اپنے وفادار کتے سے ھاتھ دھو بیٹھی تھی... ح

Joseph Colony incredible incedent

Image
  آج سانحہ جوزف کالونی کو دس برس بیت گئے۔۔!😢😭😢  دس سال قبل توہینِ رسالت کے الزام میں مکمل مسیحی بستی کو راکھ بنا دیا گیا تھا، لیکن اس سارے واقعہ کے مرکزی کردار ساون مسیح کو باعزت بری کر دیا گیا تھا، کیونکہ الزام ثابت نہ ہو سکا۔ ساون مسیح کیس کا پس منظر مارچ 2013 میںجوزف کالونی لاہور کے رہائشی ساون مسیح کے خلاف توہینِ مذہب کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔ اس مقدمے کا آغاز آٹھ مارچ 2013 کو پیش آنے والے ایک واقعے کے باعث ہوا تھا جس میں بچپن کے دو دوستوں ساون مسیح اور شاہد عمران کے درمیان سنوکر کھیلتے ہوئے جھگڑا ہوا اور پھر بڑھتے بڑھتے بات ایسی بڑھی کہ ساون پر توہین مذہب کا الزام لگ گیا۔ مقدمے میں شاہد عمران نے ساون مسیح پر توہینِ مذہب کا الزام عائد کیا تھا۔ پولیس نے شاہد عمران نامی شخص کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا۔ ایف آئی آر درج ہونے کے فوراً بعد ساون مسیح کو پولیس نے گرفتار کر لیا تھا۔ اس معاملے کی خبر پھیلنے کے بعد آٹھ مارچ کی شام کو بادامی باغ کے انڈسٹریل ایریا کے قریب واقع اس رہائشی کالونی پر مشتعل ہجوم نے دھاوا بول دیا تھا۔ یہ حملے دو دن تک جاری رہے تھے۔ اس سانحہ میں مسیحیوں

Trip to Mabali Island 🏝️

Image
Trip Memory We enjoyed a lot at Mabali Island 🏝️🏖️🏝️ With Al-Bahria Institute☺️ And 1st time I visited this place.And it's really very relaxing place.  Our country is really blessed with natural beauty . praise the Lord 🙏 You should must visit Mabali Island at least for one time😍